بچہ گاڑھی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چھوٹے بچوں کو ہوا کھلانے لے جانے کی قسم کی چھوٹی سواری جس کو دھکیل کر لے جایا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چھوٹے بچوں کو ہوا کھلانے لے جانے کی قسم کی چھوٹی سواری جس کو دھکیل کر لے جایا جاتا ہے۔